ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : محکمہ جات کھیل مقابلوں میں آراین ایس ودیا نکیتن کے طلبا کی بہترین کارکردگی

بھٹکل : محکمہ جات کھیل مقابلوں میں آراین ایس ودیا نکیتن کے طلبا کی بہترین کارکردگی

Fri, 07 Oct 2016 18:27:13    S.O. News Service

بھٹکل:7/اکتوبر(ایس او نیوز) تعلیمی سال 2016-2017 کے محکمہ جات کھیل مقابلوں میں آراین ایس ودیا نکیتن کے طلبا نے شرکت کرتے ہوئے کئی انعامات جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں

100میٹر کی دوڑ میں سنگیتا این نائک اول مقام، پرائمری اسکول شعبہ میں ڈسکس تھرو  میں رکشھتا ایم نائک اول، درشن ایم نائک ڈسکس تھرو میں اول اور ہیامر تھرو میں دوم مقام حاصل کئے ہیں، تمام کھلاڑیوں کو اسکول ترقی بورڈ صدر ، ممبران اور صدر مدرس ، اساتذہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: